کرشمہ کپور اور سنی دیول 22 سال پرانے کیس سے بری

   

ممبئی ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرشمہ کپور اور سنی دیول کو ٹرین کی چین کھیچنے کے 22 سالہ پرانے کیس سے راجستھان عدالت نے بری کردیا ہے ۔ سنی دیول نے 1997ء میں فلم بجرنگ کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ایمرجنسی چین کھینچی تھی ۔