کرناٹک میں بھی تنخواہ میں کٹوتی

   

بنگلورو ۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک نے وزراء اور ارکان مقننہ کی تنخواہوں اور بھتوں میں ایک سال کیلئے 30% کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ریاست میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے میں رقمی مدد ہوسکے۔ اس طرح کا اقدام مختلف ریاستیں کرچکی ہیں۔