کرونا وائرس سے عالمی سطح پر 160,00لوگوں کی موت

,

   

پیرس۔ساری دنیامیں اس نئے کرونا وائرس سے 160,000سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے ہیں‘ میں تین تہائی کے قریب لوگ یوروپ سے ہیں‘ اے ایف پی کے اعداد وشمار کے مطابق اتوار کے روز سرکاری ذرائع نے یہ جانکاری دی ہے۔

جملہ2331318درج کردہ معاملات میں سے 160,502لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

جس میں یوروپ میں 1,151,820متاثرین میں سے 101.398اموات بھی شامل ہیں‘ اس خطے کو وائرس نے سب سے زیادہ متاثر کیاہے۔

مذکورہ امریکہ وہ ملک جہا ں سے زیادہ اموات کی خبریں 39,090آرہی ہیں جس کے بعد اٹلی23227‘ اسپین20453‘ فرانس19323‘اور برطانیہ 15464اموات درج کئے گئے ہیں