کمنز کی ہندوستان کے خلاف شرکت غیر یقینی

   

سڈنی۔آسٹریلیائی ٹیم کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز جوکہ امارات میں آئی پی ایل کھیل کر وطن لوٹے ہیں ، نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف محدود اوورس کی کرکٹ میں شرکت کو انہو ںنے ہنوز فیصلہ نہیں کیا ہے۔دوسری جانب اسٹیو اسمتھ اور ڈیویڈ وارنر جوکہ آئی پی ایل میں شریک تھے وہ ٹیم کو دستیاب ہیں۔