کوئی خبر نہ بنائیں :اروشی

   


دبئی۔ اداکارہ اروشی روتیلا نے انسٹاگرام پر پاکستانی فاسٹ بولرنسیم شاہ کی وائرل ویڈیو پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میری ٹیم نے مداحوں کی طرف سے کی گئی خوبصورت ایڈیٹس (تقریباً 11-12) شئیر کیں ۔ اس میں شامل دوسرے لوگوں کو کوئی علم نہیں لہذا اس پر کوئی خبر نہ بنائیں ۔