کوٹا میں خودکشی میں ایک اور طالب علم کی موت‘ 2022میں اموات کی تعداد 15تک پہنچ گئی

,

   

کوٹا۔ ایک اور خودکشی کا واقعہ میں پولیس کے مطابق ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹ کر ایک 16سالہ طالب علم نے خودکشی میں اپنی جان دیدی ہے۔ اس سال کوٹا میں خودکشی سے مرنے والے جملہ معاملات کی تعداد 15تک پہنچ گئی ہے۔

متوفی کی شناخت پولیس نے اترپردیش کے بریلی میں رہنے والے 16سالہ ساکت کے طور پر کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز شہر کے جواہر نگر پولیس اسٹیشن کے تحت آنے والے تلواندا علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیاہے۔

پولیس نے نعش مردہ خانہ پوسٹ مارٹم کے لئے محفوظ کرادی ہے اور مزیدتحقیقات شروع ہورہی ہے۔