کھمم لوک سبھا امیدوار کا ایک دو دن میں اعلان : پی سرینواس ریڈی

   

حیدرآباد 13 اپریل ( سیاست نیوز ) ریاستی وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے کہا کہ کانگریس کے کھمم لوک سبھا امیدوار کا ایک دو دن میں اعلان کیا جائیگا ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کیڈر اور قائدین کو پارٹی کی کامیابی کیلئے جدوجہد کرنی چاہئے ۔