کیا آپ جانتے !

   

٭ ترکی کی ایک مسجد میں ایک مینار ہے ، جس کی چوٹی سے چوبیس گھنٹے پانی کے قطرے گرتے رہتے ہیں ، وہاں کے لوگ یہ پانی اپنے گھروں میں لے جاتے ہیں ، پانچ سو سال سے یہ قطرے مسلسل گررہے ہیں ۔
افریقہ کے شہر ٹیکازادہ میں تمام مکانات نمک کے بنے ہوئے ہیں ۔
٭ امریکہ کے جھنڈے پر سب سے زیادہ یعنی 52 ستارے ہیں۔
٭ نیوزی لینڈ میں سانپ بالکل نہیں پائے جاتے ۔
٭ بیلجیم میں ننگے پاوں چلنے والوں کو سزا دی جاتی ہے ۔