گجرات کے 33 اضلاع میںجیو ٹرو۔5G سروس شروع

   

ممبئی: جیو تیزی سے اپنا حقیقی 5G نیٹ ورک تیار کر رہا ہے ۔ آج، جیو نے اپنے ٹرو 5Gکوریج کو گجرات کے 33 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز میں سے ہر ایک تک بڑھا کر ایک بڑا قدم آگے بڑھایا ہے ۔ اس کے ساتھ، گجرات ہندوستان کی پہلی ریاست بن گئی ہے ۔ گجرات میں جیو ٹرو 5 جی کے آغاز کے موقع پر ریلائنس جیو انفوکوم کے چیرمین آکاش ایم امبانی نے کہاکہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے فخر ہے کہ گجرات اب ملک کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔