جی ایچ ایم سی سے منہدم کرنے کی تیاری
حیدرآباد ۔ 18 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد کے گوپن پلی میں واقع ایک چار منزلہ عمارت جو تقریبا 50 گز پر تعمیر کی گئی تھی یہ عمارت ایک جانب جھک کر خطرناک حالت میں ہوگئی ہے ۔ اطلاع ملتے ہی جی ایچ ایم سی عملہ نے عمارت کو منہدم کرنے کی تیاری شروع کردی ہے ۔ عہدیداروں نے بتایا کہ اس عمارت کے اطراف کے مکینوں کو محفوظ مقام منتقل کرنے کی تیاری کررہا ہے جس کے بعد اس عمارت کو منہدم کردیا جائے گا ۔۔ ش m/b