ہریانہ کی اتحادی حکومت میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے؟۔ ویڈیو

,

   

ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت میں ساتھی جنانیا جنتا پارٹی(جے جے پی) کے ایک سینئر لیڈر رام کمار گوتم نے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہاکہ وہ پارٹی کی کارکردگی پر کافی مایوس ہیں اور اس کے لئے وہ اپنااستعفیٰ پیش کررہے ہیں۔

انہوں نے جے جے پی صد ر اور ہریانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر دشنت چوٹالہ کو بھی شدید تنقید کانشانہ بنایا اورکہاکہ جس انداز میں پارٹی کام کررہی ہے وہ پارٹی کے وقار کو مجروح کرنے والے عمل ہے۔

جے جے پی لیڈر کی برہمی کا ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایاجاسکتا ہے۔ ویڈیوضرور دیکھیں

YouTube video