ہند ۔ برطانیہ بات چیت

   

نئی دہلی : ہندوستان اور برطانیہ نے اقوام متحدہ اصلاحات ، انسداد دہشت گردی و دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ وزارت امور خارجہ نے آج بتایا کہ یہ بات چیت لندن میں پیر کو ہند ۔ برطانیہ ہمہ رخی مذاکرات کے دوسرے مرحلہ کے تحت ہوئی۔ہندوستان کی طرف پرکاش گپتا نے قیادت کی ۔