یواے ای۔مال میں خاتون کوجنسی بدسلوکی کا نشانہ بنانے والا خارجی گرفتار

,

   

دوبئی۔ مال کے فٹنگ روم کے اندر ایک خارجی نے خاتون کو جنسی بدسلوکی کا نشانے بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مذکورہ واقعہ یواے ای کے دوبئی میں پیش آیا ہے۔

معاملے کی تفصیلات کے بموجب اس شخص کی شناخت40سالہ پاکستانی شہری کے طور پرہوئی ہے جس نے متاثرہ کو غلط انداز میں چھیڑ چھاڑ کیا۔

اس کے علاوہ عورت کے ساتھ بدسلوکی بھی کی ہے۔

اس کے علاوہ اپنی جانب کھینچنے کی بھی کوشش کی مگر عورت کسی طرح بچ کر نکل گئی ہے