یوپی کے سنت کبیر نگر میں ایک درخت سے نابالغ جوڑا لٹکی ہوئی پایاگیا

,

   

لکھیم پور کھیری میں عصمت ریزی او رقتل کے بعد ایس سی کمیونٹی کی دو نابالغ بہنوں کی نعشیں ملنے کے کچھ دن بعد یہ واقعہ پیش آیاہے۔
سنت کبیر۔ نابالغ جوڑے کی نعشیں ایک 18سالہ کا نوجوان اور ایک 15سال کی لڑکی پیر کی شام سنت کبیر نگر کے رام پور گاؤں کے ایک درخت پر لٹکی ہوئی پائی گئی ہیں

متوفیوں کے گھر والے کہہ رہے ہیں کہ دونوں کا قتل کیاگیاہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں تعلقات میں تھے۔

موقع سے ان کے سل فونس بھی ضبط کئے گئے ہیں۔ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیاہے اور نتائج کا انتظار کیاجارہا ہے۔

سنت کبیر نگر کے ایس پی سونم کمار نے کہاکہ اس معاملے میں ابھی جانچ کی جارہی ہے۔

لکھیم پور کھیری میں عصمت ریزی او رقتل کے بعد ایس سی کمیونٹی کی دو نابالغ بہنوں کی نعشیں ملنے کے کچھ دن بعد یہ واقعہ پیش آیاہے۔