یو پی اتحاد میں آر ایل ڈی کا 6 لوک سبھا نشستوں کا مطالبہ

   

لکھنو۔9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) راشٹریہ لوک دل جو اترپردیش میں اپوزیشن اتحاد میں شامل ہے، مطالبہ کیا ہے کہ اسے 6 نشستیں دی جائیں جہاں وہ اپنے امیدوار لوک سبھا انتخابات میں کھڑا کرسکے۔ آر ایل ڈی کے نائب صدر جینت چودھری اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کی ملاقات منگل کے دن لکھنو میں ہوئی تھی۔ آر جے ڈی اترپردیش کے مہاگٹھ بندن میں شامل ہے۔ صدر آر ایل ڈی اترپردیش مسعود احمد نے کہا کہ انتخابات میں باغ پتھ، متھورا، مظفر نگر، ہاتھ رس، امروہا اور کیرانہ توقع ہے کہ ان کی ملاقات 15 فبروری کو مایاوتی سے ہوگی جو بی ایس پی صدر ہیں۔ 2017ء کے یو پی ریاستی انتخابات میں آر ایل ڈی کو 277 نشستوں میں سے جن پر اس نے مقابلہ کیا تھا ۔