یہ وائرس کسی کو نہیں چھوڑے گا ، امیتابھ کے متاثر ہونے پر لتا منگیشکر کا ردعمل

   

٭ امیتابھ بچن فرزند ابھیشیک ،بہو ایشوریہ رائے بچن اور پوتی آرادھیاکے کورونا پازیٹیو پائے جانے پر نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا کہ یہ ایک طمانچہ سے کم نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ وائرس کسی کو نہیں چھوڑے گا ۔ ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہ ابھی برقرار رہے گا۔امیتابھ سے متعلق انہوں نے کہا کہ وہ اس کے خلاف لڑسکتے ہیں ۔