۔9ماہ میں پہلی بار ہندوستانی برآمدات میں کمی

   

نئی دہلی ۔ 16جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) جون میں گذشتہ 9ماہ میں پہلی بار ہندوستانی برآمدات میں کمی واقع ہوئی ۔ ماہرین کے ب موجب ایک سال قبل برآمدات 9.71فیصد سالانہ مالیتی 25ارب پاؤنڈ اسٹرلنگ تھے جو 9.1فیصد کم ہوکر 40.3 کھرب پاؤنڈ مالیتی ہوگئے ۔ جون میں 11ارب روپئے مالیتی 13.3فیصد کمی ہندوستانی برآمدات میں آئی ۔

ایس بی آئی پر آر بی آئی کا 7کروڑ روپئے جرمانہ
نئی دہلی : آر بی آئی نے ایس بی آئی پر اُس کی ہدایات کی تعمیل نہ کرنے کے جرم میں 7کروڑ روپئے جرمانہ کیاہے ۔آر بی آئی کے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ اس کی مختلف ہدایات کی عدم تعمیل کے جرم میں ایس بی آئی پر 7کروڑ روپئے جرمانہ عائد کیا گیا ہے اورقبل ازیں وجہ بتاؤ نوٹس جاری کی گئی تھی ۔