بی جے پی کی حکمرانی ہٹلر اور اسٹالن سے بھی بدتر ہے: وزیر اعلٰی ممتا بنرجی کا مرکزی حکومت پر نشانہ
کلکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کو مرکزی حکومت پر ریاست کے معاملات میں مداخلت کے لیے مرکزی ایجنسیوں کا استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے