Haris

یوپی اے ٹی ایس کے ذریعہ ملزمان کی گرفتاری پر اویسی کا سخت اعتراض : اگر عدلیہ الزامات سے بری قرار دیتی ہے تو حکومت کے پاس کیا جواب ہوگا

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدراور ایم پی بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اے ٹی ایس کے ذریعہ گرفتار کئے گئے ملزمان کے دفاع میں حکومت پر سوالات اٹھائے