متھرا:مسجد میں گھس کرکیا گیا ہنگامہ، امام سے ہاتھہ پائی کے بعد لاؤڈ اسپیکر کے تاروں کو توڑا، 9 افراد کے خلاف ایف آئی آر
اترپردیش کے متھرا ضلع میں واقع گوردھن قصبے کی بڑا بازار مسجد میں اتوار کے روز اراجک عناصر داخل ہوئے اور امام کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور لاؤڈ اسپیکر