Haris

ہم چھترپتی شیواجی مہاراج کے خوابوں کے ہندوستان کی تعمیر کریں گے، سوراج، اچھی حکمرانی اور خود انحصاری کا سفر ہوگا۔”: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی:آج چھترپتی شیواجی مہاراج کی تاجپوشی کی 350ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں ایک ہفتہ تک مختلف ثقافتی پروگرام منعقد کئے