Haris

روزے کے آداب /قسط نمبر: 01

📌 1: ذوق و شوق اور ایمانی کیفیت کیساتھ روزہ رکھنا۔روزے کے عظیم اجر اور عظیم فائدوں کو نگاہ میں رکھ کر پورے ذوق و شوق کے ساتھ روزہ رکھنے

کیا خبر یہ آخری رمضان ہو!

اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو توفیق دے کہ اس رمضان کے قدر کریں، اللہ اس کے بعد آپ کو بہت سے رمضان نصیب فرمائے، لیکن آپ کے ذہن میں