شیو سینا سے اتحاد کانگریس کے لئے خطرناک اور خودکشی کے مترادف۔ مذہبی شخصیات و دانشوران قوم کا تاثر
نئی دہلی: مہاراشٹرا میں حکومت کی تشکیل کے لئے سرگرمیاں تیزی سے چل رہی ہیں۔کانگریس پارٹی شیو سینا کی حمایت میں اتر آئی ہے۔ جس پرملک کے دانشورمذہبی شخصیات نے