مسلمان جانوروں کی طرح کئی بیویاں رکھتے ہیں او رکئی بچے پیدا کرلیتے ہیں: بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ
بلیا(اترپردیش): متنازعہ بیانات دینے میں مشہور بلیا کے بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے آج ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ جس سے ایک مخصوص طبقہ کی دلآزاری ہوئی