فلپائن میں چھوٹا طیارہ آتش فشاں پہاڑ پر جا گرا، 4 افراد ہلاک
منیلا : فلپائن میں سیسنا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی
منیلا : فلپائن میں سیسنا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی
سیول : شمالی کوریا کی زیرِ زمین جوہری تجرباتی تنصیب ‘پْنگے۔ری’ اپنے عوام کے ساتھ ساتھ جنوبی کوریا، جاپان اور چین کے لاکھوں انسانوں کے لئے بھی خطرہتشکیل دے رہا
واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکہ کو اسرائیل اور مغربی کنارے میں تشدد کی سطح پر گہری تشویش ہے اور خدشہ ہے کہ وہاں اسرائیلی فورسز کی
پیرس : فرانس میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں اسکول میں دوران کلاس 16 سالہ طالب علم نے چاقو کے وار سے خاتون ٹیچر کو قتل کر دیا۔غیر
اسلام آباد : پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر کے 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچانے کے لیے ویکسینیشن مہم مکمل ہو گئی ہے ۔
پیرس : فرانس کی پبلک انرجی کمپنی ‘این جی’ نے گیس فراہمی کی ذمہ داریوں میں کوتاہی کی وجہ سے روس کی گیس کمپنی ‘گیسپروم’ کے خلاف عدالتی کاروائی شروع
ماسکو :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہلی بار روس کے 20 بڑے غیر ملکی اقتصادی شراکت داروں میں شامل ہوگا۔ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے یہ
بیجنگ : چین کے شمالی علاقے منگولیا میں کوئلیکی کان بیٹھنے سے 4 کان کن ہلاک اور 49 لاپتہ ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئلے کی کان گرنے کا
بیجنگ : ماسکو کے یوکرین پر حملے کو ایک سال مکمل ہونے سے قبل چین نے روس کے ساتھ مضبوط شراکت داری کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکی
نیویارک : امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ہوگئی۔میڈیا کے مطابق امریکہ میں برفانی طوفان کاسامنا کرنے والی ریاستوں میں2 کروڑ شہری آباد ہیں۔
واشنگٹن:امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعات میں صحافی اور ایک بچی سمیت 3افراد جاں بحق، جبکہ 2زخمی ہو گئے۔ ٹی وی کے 2 صحافیوں کو ایک واقعہ کی کوریج
چھاپہ مار کارروائی میں 102 افراد زخمی، فلسطینیوں سے جھڑپنابلس (مغربی کنارہ) : اسرائیلی فوجیوں نے چہارشنبہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے فلیش پوائنٹ شہر نابلس میں چھاپہ مار
آئندہ ماہ سالانہ امتحانات کا آغاز ،حجاب کے مسئلہ پر طالبات کا پہلے ہی ایک سال ضائع ہوگیا نئی دہلی: سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کو کہا کہ وہ کرناٹک کی
لندن ؍نئی دہلی: ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی میں واقع BBC دفاتر میں گزشتہ ہفتے انکم ٹیکس نے سروے کیا تھا۔ اس سروے نما دھاوے سے متعلق برطانوی
بدعنوان بی آر ایس حکومت کا خاتمہ ضروری، عوام کانگریس کو ایک موقع دیں۔ بھوپال پلی میں ریونت ریڈی کی پدیاترا و جلسہ عامحیدرآباد۔/22 فروری، ( سیاست نیوز) صدر پردیش
رائچور اور گلبرگہ کے 6 عمرہ زائرین مہلوکین میںشاملجدہ: مدینہ منورہ میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 عمرہ زائرین سمیت کل 8
کل ہند نہج البلاغہ سوسائٹی کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ ، جناب عامر علی خاں و دیگر کا خطابحیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) :
ہر ماہ 800 کروڑ سیر و تفریح پر خرچ کرتے ہیں ہندوستانیحیدرآباد۔22فروری(سیاست نیوز) کورناوائرس لاک ڈاؤن نے زندگی اور موت کے علاوہ جمع بندی کے نظریات کو تبدیل کردیا ہے۔
نفرت کے خاتمہ کیلئے کانگریس کی تائید کی اپیل، ہنمنت راؤ، شیخ عبداللہ سہیل اور دوسروں کی شرکتحیدرآباد۔/22 فروری، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم
اخباری اطلاعات رٹ پٹیشن میں تبدیل، قدیر خاں ہلاکت کے بعد دوسرے واقعہ پر ہائی کورٹ متحرکحیدرآباد۔/22فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے عنبر پیٹ میں آوارہ کتوں کے