younus

منی لانڈرنگ کیس : مختار انصاری اور عتیق احمد کے بینک اکاؤنٹس کی ای ڈی نے شناخت کی

نئی دہلی9: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کی جانچ کے دوران مختار انصاری اور عتیق احمدکے بینک اکاؤنٹس اورکمپنیوں کی نشاندہی کی ہے۔عتیق احمدکے 12 بینک اکاؤنٹس(خاندان اوردیگرناموں سے)کی شناخت