آتش فشاں کا لاوا بحرِ اوقیانوس میں پہنچ گیا
میڈرڈ : اسپین کے لا پالما جزیرے پر پھٹنے والے آتش فشاں سے لاوا بہہ کر بحرِ اوقیانوس میں پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آتش فشاں پھٹنے کے بعد سے سینکڑوں
میڈرڈ : اسپین کے لا پالما جزیرے پر پھٹنے والے آتش فشاں سے لاوا بہہ کر بحرِ اوقیانوس میں پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آتش فشاں پھٹنے کے بعد سے سینکڑوں
واشنگٹن : امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ افغانستان سے جس طرح امریکہ نکلا ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ اس کی پلاننگ کسی چھوٹے بچے نے کی
برلن : اداکار عمر شریف کے ہمراہ ائیر ایمبولینس میں امریکہ کا سفر کرنے والی ان کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں اسٹاپ اوور کے دوران کم از کم
لندن : دنیا کی مقبول ترین فوٹو شیئرنگ ایپ ‘انسٹاگرام’ نے بچوں کے لیے ایپ میں کِڈز ورژن کی تیاری روکنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل
الجائرس : الجزائر کے چیف آف اسٹاف ، لیفٹیننٹ جنرل سعید شانیگرہا نے مراقش پر الجزائر کیخلاف ‘‘سازشیں’’ کرنے کا الزام لگایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعید شانیگرہا نے
کابل : افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکہ ڈرون طیاروں سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔افغانستان کے
۔ 6 سال پرانے ویڈیو پر تبدیلی مذہب کا الزام، خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا قیاممذہب کی بنیاد پر عہدیدار نشانہ، دفاتر سے مذہبی تصاویر ہٹائی جائیں : اسد اویسیحیدرآباد۔/29 ستمبر،
حیدرآباد۔/29 ستمبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے آج مادیگا ریزرویشن پوراٹا سمیتی ( ایم آر پی ایس ) کے سربراہ مندا کرشنا مادیگا سے ان کی
اکتوبر کے اواخر میں چیف منسٹر کا جلسہ عام، تمام سروے ٹی آر ایس کے حق میںحیدرآباد ۔ 29 ستمبر (سیاست نیوز) حکمران ٹی آر ایس ہر حال میں حضور
15 سال قبل کے رنگ کا احیاء متعارف کرایا جارہا ہے ، تجربہ کے لیے حیدرآباد کا انتخابحیدرآباد ۔ 29 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ آر
کونڈہ سریکھا سے قائدین کی مشاورت، بھوپال پلی کے سرکردہ قائد کی آج کانگریس میں شمولیتحیدرآباد۔/29 ستمبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے حضورآباد ضمنی چناؤ کے سلسلہ میں اپنی
بصورت دیگر سکنڈ ایر کے امتحانات کے ساتھ تحریر کرنا ہوگا ، ایک یا دو دن میں ڈی ای اوز کا اجلاسحیدرآباد ۔ 29 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز
قانونی کارروائی کرنے وارث میر حمایت علی مرزا کا انتباہحیدرآباد ۔ 29 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ساتویں نظام میر عثمان علی خاں کے وارث میر حمایت
چار سال فری تعلیم کاشاہ عالم رسول خان چیرمین کا اعلانحیدرآباد۔/29 ستمبر، ( سیاست نیوز) سیاست انجینئرنگ فیر میں ایک طالب علم حافظ محمد عبدالقوی نے شرکت کرتے ہوئے شاداں
ڈاکٹر وی آر کے ویمن کالج آف انجینئرنگ ٹکنالوجیحیدرآباد۔ /29 ستمبر، ( سیاست نیوز) معذورطالبہ مس شاہین بانو اس سال اوپن اسکول ٹاپس سے انٹر کامیاب کرنے کے بعد انجینئرنگ
۔ 20 سرکردہ تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں کی شرکت، طلبہ اور سرپرستوں کا حوصلہ افزاء ردعمل حیدرآباد۔ 29 ستمبر (سیاست نیوز) سیاست ایجوکیشن فیر کا چار روزہ پروگرام انتہائی
حیدرآباد۔ 29 ستمبر (سیاست نیوز) بی جے پی کے قائد سابق وزیر ایٹالہ راجندر نے الیکشن کمیشن کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے ’’دلت بندھو‘‘ اسکیم پر روک لگانے کا مطالبہ
حیدرآباد۔29ستمبر(یواین آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر کو تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد،کومرم بھیم آصف آباد، منچریال،نلگنڈہ،سوریہ پیٹ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، وقارآباد، میدک اور ناگرکرنول میں شدید
۔ 93 میڈیکل آفیسرس کی جائیدادوں کیلئے درخواستوں کی طلبیحیدرآباد۔ 29 ستمبر (پریس نوٹ) ضلع رنگاریڈی کے دیہی دواخانوں میں 93 میڈیکل آفیسرس کے عہدوں پر بھرتی کے لئے ایم
حیدرآباد۔/29 ستمبر، ( سیاست نیوز) مرکز اور ریاستی حکومتوں کی زرعی پالیسیوں کیخلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتیں 30 ستمبر کو ریاست کے تمام ضلع کلکٹریٹس