younus

کورونا وائرس سے کانسٹبل کی موت

حیدرآباد۔ کورونا وائرس سے ایک اور پولیس ملازم فوت ہو گیا۔ سعیدآباد پولیس اسٹیشن سے وابستہ پولیس کانسٹبل 46 سالہ ایس سریش کووڈ۔19 سے متاثر ہو گیا تھا اور پہلے

انتقال

حیدرآباد :۔ جناب صدیق احمد وسیم ولد جناب رکن الدین احمد مرحوم کا بعمر 66 سال کا مختصر سی علالت کے بعد 10 اگست 2020 کی رات انتقال ہوگیا ۔