younus

ایران میں 54 ہزار قیدیوں کی رہائی

تہران ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایران نے اعلان کیا ہیکہ اس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے زائد از 54 ہزار قیدیوں کو رہا کیا ہے۔

شہر میں امیت شاہ کی ریالی ملتوی

حیدرآباد۔/4 مارچ ، ( سیاست نیوز) شہریت ترمیمی قانون پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے خطاب کیلئے حیدرآباد میں 15 مارچ کو منعقد ہونے والے ریالی ملتوی کردی گئی