younus

آسٹریلیا کو آج بنگلہ دیش کے چیلنج کا سامنا

ناٹنگھم۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی چمپین آسٹریلیا کا کل یہاں مقابلہ خطرناک ثابت ہورہی بنگلہ دیشی ٹیم سے ہوگا اور آسٹریلیائی ٹیم کامیابی کے ذریعہ سیمی فائنل میں