younus

واگھیلا کی این سی پی میں شمولیت؟

احمدآباد 24 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر گجرات شنکر سنہہ واگھیلا نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں، شردپوار زیرقیادت پارٹی کی اسٹیٹ یونٹ نے آج یہ