zulfikar

انتقال

حیدرآباد 26 جنوری (راست) جناب سید آصف محی الدین عرف وحید ولد جناب سید مخدوم محی الدین مرحوم ساکن دبیرپورہ کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 27 جنوری بروز پیر

شادی

حیدرآباد ۔ /26 جنوری (پریس نوٹ) جناب محمد عبدالقادر رکن تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے فرزند جناب محمد عبدالغفار غازی کا عقد نکاح جناب خواجہ رفیع الدین کی دختر کے