وظیفے میں 50 فیصد کٹوتی مناسب نہیں، ہائی کورٹ کا ریمارک،پنشنرس کے درخواست کی سماعت، حکومت سے رپورٹ طلب
حیدرآباد۔ 17 اپریل (سیاست نیوز) وظیفہ یاب سرکاری ملازمین کے پنشن میں 50 فیصد کٹوتی کا مسئلہ تلنگانہ ہائی کورٹ پہنچا۔ حکومت کی جانب سے پنشن میں کٹوتی کو چیلنج