zulfikar

مراقش میں بس الٹ گئی 13 افراد ہلاک

رباط ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مراقش کے شہر باب مرذوقہ میں ایک بس کے پلٹنے سے 13 افراد کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت رباط