ممتاز ماہر تعلیم محمد لطیف خان کو حکومتِ تلنگانہ سے مولانا ابوالکلام آزاد نیشنل ایوارڈ
تعلیم، سماجی خدمت اور اقلیتی طلبہ کی ترقی میں تین دہائیوں پر محیط خدمات کا اعترافحیدرآباد۔ 11نومبر ( پریس نوٹ ) حکومتِ تلنگانہ نے معروف ماہرِ تعلیم، بانی و چیرمین