سیاست۔ ہب فاونڈیشن کے زیراہتمام ملٹی نیشنل کمپنیوں کیلئے انٹرویوز
اکیس بیروزگار لڑکے لڑکیوں کا انتخاب، پرکشش تنخواہوں کی پیشکش حیدرآباد ۔ یکم ؍ نومبر (سیاست نیوز) نیوزایڈیٹر جناب عامر علی خان کی قیادت اور نگرانی میں چلائے جارہے سیاست۔
اکیس بیروزگار لڑکے لڑکیوں کا انتخاب، پرکشش تنخواہوں کی پیشکش حیدرآباد ۔ یکم ؍ نومبر (سیاست نیوز) نیوزایڈیٹر جناب عامر علی خان کی قیادت اور نگرانی میں چلائے جارہے سیاست۔
حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو اپنی اہلیہ بھونیشوری کے ساتھ ہفتہ کی رات حیدرآباد ایرپورٹ سے
حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز): فلک نما محل نظام کے دور میں بنائے گئے محلات میں سے ایک ہے ۔ یہ چارمینار سے تقریبا پانچ کلو
حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز): آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے اپنی ایمبسیڈر کار کی جانچ کی جسے وہ تین دہائیوں قبل
جتنا رائے دہندوں کو ڈرایا جائے گا اتنی بی آر ایس کی اکثریت میں اضافہ ہوگاحیدرآباد ۔ یکم ؍ نومبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی
2 سال کی ناانصافی اور مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہونے پر حکومت معذرت خواہی کریں۔ شیخ عبداللہ سہیلحیدرآباد ۔ یکم ؍ نومبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے
ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے سخت مذمت کی، سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو جاری کیاحیدرآباد ۔ یکم ؍ نومبر (سیاست نیوز) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے ایک ووٹ کیلئے کانگریس
حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : سب انسپکٹر حفیظ الدین کی خود کشی محکمہ پولیس میں سنسنی کا سبب بن گئی ۔ سب انسپکٹر حفیظ
حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز): جگتیال ضلع کے اینڈاپلی منڈل کے کونڈا پور گاؤں میں ایک ماں نے اپنے شوہر ، خالہ اور افراد خاندان کی
ہم آہنگی سے ہے محفل جہاں کیاسی سے ہے بہار اس گلستاں کیبہار میں انتخابی مہم عروج پر پہونچ چکی ہے ۔ تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے اسٹار کیمپینرس کو
آئی سی سی ونڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ کا فائنل نوی ممبئی میں مقرر۔ افریقی ٹیم کے مقابل ہرمن پریت کور کی ہندوستانی ٹیم کو قدرے برترینوی ممبئی، یکم ؍نومبر (یو
ممبئی ، یکم ؍نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے صاحبزادہ ابھیشک بچن اپنے طویل فلمی کیریئر میں آخرکار پہلا فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
ممبئی ، یکم ؍نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار دھرمیندر کو طبیعت کی ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہونا پڑا ہے۔ دھرمیندر کے بیمار ہونے کی
ممبئی، یکم؍ نومبر (یو این آئی) ہندوستانی بیاٹر شریاس ایئر کو سڈنی کے ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ انڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آج ایک
پیرس، یکم؍ نومبر (یو این آئی) دنیا کے دوسرے نمبر کے ٹینس اسٹار یانک سِنر نے 2025 کے پیرس ماسٹرز میں اپنی شاندار فارم برقرار رکھتے ہوئے امریکی کھلاڑی بین
مسجدنعمت اللہ نسیم‘ کاماریڈی میں طلبہ کاروح پرورتعلیمی مظاہرہ‘ حافظ محمدفہیم الدین کا خطابکاماریڈی :یکم ؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسجد نعمت اللہ نسیم، کاماریڈی میں زیرِ تعلیم طلبہ
حکام کی لاپرواہی سے 240ٹی ایم سی پانی ضائع ‘ فوری مرمت کی جائے ‘ سی پی ایم کامطالبہ سنگا ریڈی یکم نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سی پی ایم ضلع
متعلقہ افسران کادورہ ‘تعمیری کاموںکا عنقریب آغاز۔ رکن اسمبلی وی شنکرکی کامیاب مساعیشادنگر یکم؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شادنگر کے مرکزی علاقہ میں عوام کے دیرینہ مطالبہ ،
جماعت اسلامی کے وفد سے چیف منسٹرکی اچانک ملاقات پرسماجی کارکن محمد عبدالقدوس کاردعملورنگل ۔یکم نو مبر (سیاست ڈسٹرک نیوز)محمد عبد القدوس ممتاز سیا سی و سماجی کارکن نے اپنے
کاغذ نگر یکم نومبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذ نگر میںگرلز اسلامک آرگنائزیشن کاغذ نگر مقامی ناظمہ سبیہ تسنیم نے اپنے ہمراہ حفصہ افشیں، فاکیہ فاطمہ کے علاوہ گرلز اسلامک ارگنیشن