zulfikar

افغانستان میں مارٹر دھماکہ، 7بچے ہلاک

کابل،15اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شورش زدہ افغانستان کے مشرقی صوبہ لغمان میں مارٹر دھماکے سے کم ازکم 7 بچے ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ۔خبررساں ایجنسی کے مطابق صوبہ لغمان