شوہر کو چھوڑسکتی ہوں لیکن انسٹاگرام کو نہیں ، بیوی کا دوٹوک جواب
پٹنہ : بہار کے کٹیہار ضلع سے ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون نے یہ کہہ کر سب کو چونکا دیا کہ وہ اپنے شوہرکو چھوڑ سکتی ہیں
پٹنہ : بہار کے کٹیہار ضلع سے ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون نے یہ کہہ کر سب کو چونکا دیا کہ وہ اپنے شوہرکو چھوڑ سکتی ہیں
ٹیچرس کوٹہ ایم ایل سی انتخاباتگریجویٹ کوٹہ نشست کیلئے رائے شماری جاریحیدرآباد3 مارچ ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں کونسل کی تین نشستوں کی رائے شماری جاری ہے جس میں ٹیچرس
جے پور : راجستھان کے ڈنگر پور ضلع میں ریٹ اہلیت کے امتحان کے دوران برہمن امیدواروں کو اپنے مقدس دھاگے کو اتارنے پر مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا
گورکھپور: اتر پردیش میں گورکھپور وارانسی فور لین ہائی وے پر ایک حادثہ پیش آیا جس میں ای رکشہ میں بیٹھے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ ساہیدی گاؤں کے قریب
مٹن ، بیف اور فش کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں حکومت اور جی ایچ ایم سی ناکامحیدرآباد۔ 3 مارچ (سیاست نیوز) حکومت اور پولٹری فارمس مالکین کی جانب
سیاست کو الیکشن تک محدود رکھیں، کونسل کے امیدواروں کا اندرون 3 یوم اعلان، بی آر ایس میں داخلی کشمکشحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ
الیکشن کمیشن کی وضاحت، تکنیکی مسائل کے سبب بعض ریاستوں میں شناختی کارڈ کے یکساں نمبراتحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے دو علیحدہ ریاستوں میں ووٹر
بی جے پی حکومت میں خواتین کے تحفظ پر سوال، 6 ملزمین کی شناخت، ایک گرفتارحیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) ملک میں خواتین پر مظالم کے بڑھتے واقعات پر مرکزی
حیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی نے کل 4 مارچ کو گولکنڈہ اور اطراف کے علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہنے کا اعلان کیا ہے۔ سمر
دبئی: آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں منگل 4 مارچ کو ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا سیمی فائنل ہوگا جو سنسنی خیز مسابقت ثابت ہونے کی توقع ہے۔ روہت
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ونڈے میچز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ مقرر ہے۔ اس دورے کے تعلق سے ذرائع کا
ممبئی ؍حیدرآباد: بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے 2کروڑ 40 لاکھ روپئے کے کرپٹو کرنسی فراڈ کیس میں ملوث ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ حال ہی میں خبریں
لاس ویگاس: اینڈرے اگاسی اور اسٹیفی گراف کا بیٹا بیس بال ایکشن میں دکھائی دے گا۔ جیڈن اگاسی ورلڈ بیس بال کلاسک میں جرمنی کی طرف سے ڈبیو کررہا ہے۔
سرحدیں وہ نہ سہی اپنی حدوں سے باہرجو بھی ممکن تھا کیا اس کے سیوا کیا کرتےملک کی سب سے بڑی اور سیاسی اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ریاست
حیدرآباد۔/2 مارچ، ( سیاست نیوز) حکومت آندھرا پردیش نے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے بھی ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل
چکن اور انڈے کھانے میں کوئی خطرہ نہیں‘ مکمل محفوظحیدرآباد۔/2 مارچ، ( پریس نوٹ ) تلنگانہ پولٹری فیڈریشن (TPF) کے نمائندے کے موہن ریڈی، وی بھاسکر راؤ، نیشنل ایگ کوآرڈینیشن
حیدرآباد۔ 2 مارچ (سیاست نیوز) جوائنٹ کمشنر آف پولیس ٹریفک ڈی جوئل ڈیوس نے بتایا کہ بروز پیر ٹریفک پولیس کی جانب سے شعور بیداری پروگرام منعقد کیا جارہا ہے
دبئی : ویراٹ کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف اس طرح آؤٹ ہوئے کہ انوشکا شرما نے اپنا سر تھام لیا۔ ویراٹ کوہلی جب دبئی کے گراؤنڈ پر اپنا 300 واں
نئی دہلی : ودربھ نے رانجی ٹرافی 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ ودربھ نے کیرالہ کے خلاف فائنل میں پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر خطاب جیتا۔ ودربھ
حیدرآباد : کافی عرصے سے یہ خبریں شائع ہو رہی ہیں کہ پرینکا چوپڑا مہیش بابو اسٹارر فلم کا حصہ ہیں جس کی ہدایت کاری ایس ایس راجامولی کررہے ہیں