یوٹیوبرز رنویراورآشیش مہاراشٹرا سائبر کے سامنے پیش
ممبئی: یوٹیوبرز رنویر الاہ آبادیہ اورآشیش چنچلانی پیر کے روز مہاراشٹرا سائبر کے سامنے پیش ہوئے تاکہ انڈیا گاٹ لیٹنٹ مقدمہ کے سلسلے میں اپنے بیانات ریکارڈ کروا سکیں، حکام
ممبئی: یوٹیوبرز رنویر الاہ آبادیہ اورآشیش چنچلانی پیر کے روز مہاراشٹرا سائبر کے سامنے پیش ہوئے تاکہ انڈیا گاٹ لیٹنٹ مقدمہ کے سلسلے میں اپنے بیانات ریکارڈ کروا سکیں، حکام
نبئی دہلی : دہلی میٹرو اپنے مسافروں کی سہولت کے لیے وقتاً فوقتاً نئی کوششیں کرتی رہتی ہے۔ اب تک دھولا کوان میٹرو کا سب سے اونچا ٹریک پوائنٹ تھا۔
ممبئی :مہا کمبھ میں ہار بیچنے مدھیہ پردیش سے آئی مونالیسا کی خوبصورتی اب ان کے لیے مسئلہ بن گئی ہے چونکہ مونالیسا اس وقت بالی ووڈ میں ہدایت کار
روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، چیف منسٹر ریونت ریڈی نے نئی سائیٹ کا افتتاح کیا، امریکی کونسل جنرل جنیفر لارسن کی شرکتحیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست نیوز)
منچریال انتخابی مہم میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کا سوالحیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سوال کیا کہ گریجویٹ ایم ایل سی الیکشن میں
اسٹیٹ میوزیم میں مخطوطات کی نمائش اور کیٹلاگ کی اجرائی ، ڈاکٹر غلام علی حداد عادل، آغا مہدی شاہ رخی ، جناب عامر علی خاں اور دوسروں کی شرکتحیدرآباد ۔
’’فوبیا ، پولیٹکس اور پرسنٹیج‘‘۔ خواتین کو ماہانہ 2,500 روپئے دینے کا وعدہ پورا نہیں ہواحیدرآباد۔ 24 فروری (سیاست نیوز) بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا
نئی دہلی : موما داس ، ٹیبل ٹینس کی ایک ہندوستانی آئیکون سمجھی جاتی ہیں۔ وہ اپنی گیم کو بروقت بدلنے والی ذہنیت کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے 19
ممبئی: خاتون مداح کو بوسہ دینے کی وائرل ویڈیو کی وجہ سے تنازع میں گھرے گلوکار اُدت نرائن ایک اور مشکل میں پڑگئے ہیں۔ گلوکار کیخلاف اس مرتبہ ان کی
دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سابق وزیر اعظم پاکستان و کرکٹر عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے ساتھ دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔
وشاکھاپٹنم : غیر معمولی ہمت اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے، سمالکوٹ کی رہنے والی 52 سالہ شیاملا گولی نے وشاکھاپٹنم سے کاکیناڈا تک 150 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے
دبئی: ہندوستان کے سوپر اسٹار بیاٹر ویراٹ کوہلی نے اتوار کے روز تاریخ رقم کی کیونکہ وہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 14,000 رنز بنانے والے تیز ترین بلے
مسجد انتظامیہ کمیٹی کی درخواست ‘ محکمہ آثار قدیمہ سے اجازت کا انتظارسنبھل: اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں واقع تاریخی جامع مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے رمضان کے پیش
نہ کوئی وعدہ کوئی یقیں نہ کوئی امیدمگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھاہندوستان کی ایک روایت رہی ہے کہ ہر کوئی چڑھتے سورج کی پوجا کرتا ہے اور جب
جی نرنجن اور فیروز خاں نے عوام سے ملاقات کی، 28 فروری تک ناموں کی شمولیت کی سہولتحیدرآباد۔/23 فروری، ( سیاست نیوز) ریاست میں طبقاتی سروے کے دوسرے مرحلہ میں
حیدرآباد۔ 23 فروری (سیاست نیوز) شہر کے مشہور سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے مرکزی ٹرمائنس کو انہدام کرنے کے بعد اب نامپلی اسٹیشن کے تاریخی عمارت کو بھی انہدام کرنے کا
حیدرآباد۔ 23 فروری (سیاست نیوز) حیدرآباد کے قریب واقع پرانا پل میں بہروپیا گلی واقع ہے۔ شہر کے بہت سے لوگ اس نام سے واقف نہیں ہیں کیونکہ اب اس
حیدرآباد 23 فبروری (سیاست نیوز) وشاکھاپٹنم پولیس نے مشہور یو ٹیوبر نانی جو لوکل بوائے نانی کے نام سے مشہور ہے انھیں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نانی
حکومت انفرااسٹرکچر کی فراہمی میں مدد کرے گی، پولیس عہدیداروں کے ساتھ بھٹی وکرامارکا کا اجلاس حیدرآباد۔/23 فروری، ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے کہا کہ تلنگانہ
الاٹ کردہ ریاست آندھرا پردیش میں جوائن کریں گے، ابھیشیک موہنتی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی تکمیل کے بعد ریلیو کیا جائے گاحیدرآباد۔/23 فروری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے