وقف ترمیمی بل پارلیمانی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس میں منظور
آخری اجلاس میں حکومت کی ترامیم منظور، اپوزیشن کی ترامیم کومستردکردیا گیا، صدر نشین پر من مانی کا الزامنئی دہلی :وقف (ترمیمی) بل 2024 پر تبادلہ خیال کر رہی پارلیمنٹ
آخری اجلاس میں حکومت کی ترامیم منظور، اپوزیشن کی ترامیم کومستردکردیا گیا، صدر نشین پر من مانی کا الزامنئی دہلی :وقف (ترمیمی) بل 2024 پر تبادلہ خیال کر رہی پارلیمنٹ
یو سی سی نافذ کرنے والی پہلی ریاست ‘تمام کیلئے یکساں قانون کا دعویٰدہرادون :اتراکھنڈ میں پیر سے یکساں سیول کوڈ (یو سی سی) نافذ ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر
نئی دہلی :ہندوستان اور انڈونیشیا کے درمیان 450 ملین ڈالر کی برہموس سوپرسونک کروز میزائل معاملت فائنل ہونے کے بہت قریب ہے۔ 26 جنوری (اتوار) کو انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ
راہول گاندھی کا مدھیہ پردیش کے مَہو میں ’جئے باپو، جئے بھیم، جئے آئین‘ ریالی سے خطاببھوپال :کانگریس قائد راہول گاندھی پیر کو مدھیہ پردیش کے مَہو پہنچے۔ یہاں انہوں
ایک طرف گاندھی پریوار اور دوسری طرف گوڈسے پریوار، بی جے پی دراصل برٹش جنتا پارٹی ، بھوپال میں ریالی سے خطابحیدرآباد ۔27۔جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے
جاریہ ماہ 22 جنوری کو 14,785 میگاواٹ برقی استعمال کا ریاست کی تاریخ کا نیا ریکارڈحیدرآباد۔ 27 جنوری (سیاست نیوز) برقی کے ناقص میٹر عوام اور برقی تقسیم کرنے والی
21 مطالبات کی یکسوئی کی مانگ،مینجنگ ڈائرکٹر سجنار کو جے اے سی کی نوٹسحیدرآباد ۔27۔جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حکومت کو ہڑتال
تعلیمی قابلیت دسویں تا پی جی ، 31 جنوری درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخحیدرآباد۔ 27 جنوری (سیاست نیوز) آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس (AIIMS) نئی دہلی میں 4,597
دس ماہ جیل میں رہنے کے بعد راحت، ضمانت کے خلاف حکومت کو عدالت سے رجوع ہونے کی اجازتحیدرآباد ۔27۔جنوری (سیاست نیوز) فون ٹیاپنگ معاملہ میں سپریم کورٹ میں ایڈیشن
غزہ: خون، تباہی، قتل و غارت اور آنسوؤں کے درمیان 15 ماہ کے انتظار کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی اپنی امیدو بیم کی کیفیت میںپیدل غزہ کی پٹی کے
تل ابیب: جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد سے پناہ گزین فلسطینیوں کی غزہ میں اپنے گھروں کو واپسی شروع ہوگئی۔ اسرائیل کے مستعفی وزیر بین گویر نے جنگ بندی
تل ابیب: امریکی صدر کی جانب سے 2000 پاؤنڈ وزنی بموں کی منتقلی کی اجازت کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کو اپنے دفاع کیلئے “آلات” فراہم کرنے
تل ابیب: بے گھر فلسطینیوں کی غزہ پٹی کے شمالی علاقوں کی طرف واپسی کے آغاز کے ساتھ ہی اسرائیل کی جانب سے دھمکانے کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ فون کال کے دوران غزہ کی معیشت پر گفتگو کی گئی ہے۔ نیز جلد
ریاض: سعودی عرب کے علاقے العلا میں ایک اعلی سطح کا سعودی ۔ اطالوی اجلاس ہوا جس میں اطالیہ کی خاتون وزیر اعظم جورجیا میلونی بھی موجود تھیں۔ ان کے
واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے طلاق کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ایک بیان میں
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رہنما اروندکجریوال نے پیرکو ’کیجریوال کی گارنٹی‘ کے تحت 15 انتخابی وعدے جاری کیے، جن میں نوجوانوں کے لیے ملازمتوں کی ضمانت، خواتین
جبل پور ۔ مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع کی پٹن تحصیل کے تیمری گاؤں میں پیرکی صبح ایک خونی تصادم نے پورے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ دو خاندانوں
پالاکاڈ (کیرالہ): ایک شخص، جو قتل کے مقدمے میں ضمانت پر رہا تھا، اس نے پیر کے روز ایک خاتون اور اس کے بیٹے کو قتل کر دیا، جو کہ
پٹنہ : ریاست بہارکے سمستی پور ضلع سے ایک انوکھی خبر سامنے آئی ہے جہاں ترقی نہ ہونے کے خلاف نوجوانوں نے اس طرح احتجاج کیا کہ پوری ریاست میں