ظفر جاوید دوسری مرتبہ نظام کلب کے صدر منتخب
اجئے ریڈی جوائنٹ سکریٹری ‘رکن عاملہ میں میر عثمان علی خاں شاملحیدرآباد ۔7۔ اکتوبر (سیاست نیوز ) حیدرآباد کے نامور اور تاریخی نظام کلب کے انتخابات میں کانگریس قائد اور
اجئے ریڈی جوائنٹ سکریٹری ‘رکن عاملہ میں میر عثمان علی خاں شاملحیدرآباد ۔7۔ اکتوبر (سیاست نیوز ) حیدرآباد کے نامور اور تاریخی نظام کلب کے انتخابات میں کانگریس قائد اور
حیدرآباد 7 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) گاندھی بھون میں وزراء کی آمد کے تحت چہارشنبہ کو وزیر ٹرانسپورٹ و بہبودیٔ پسماندہ طبقات پونم پربھاکر عوام سے ملاقات کریں گے
گوالیار ۔ ہندوستانی نوجوان فاسٹ بولر میانک یادو نے اپنے بین الاقوامی کیریئرکا آغاز میڈن اوور سے کیا۔ انہوں نے اپنے پہلے اوور میں ایک بھی رن نہیں دیا تھا۔
ملتان ۔ ٹسٹ کرکٹ میں پاکستانی کپتان شان مسعود کی سنچری کا انتظار بالآخر ختم ہوا۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف یہاں ملتان میں شروع ہوئے ٹسٹ میں سنچری بناکر
خوبصورت گھر کے ساتھ خوبصورت باورچی خانہ (کچن) بھی ہر ایک کا خواب ہوتا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی خواہش ہوتی ہے کہ اس میں آرائش وآسائش کا سامان بھی
230سے زیادہ زخمی‘بھیڑ اور گھٹن سے کئی افراد بیہوشچنائی :ٹاملناڈوکی دارالحکومت چنائی کی مرینا بیچ پر کل انڈین ایئر فورس کے ایئر شو کا انعقاد کیا گیا۔ائیر شو کے موقع
مقامی کرنسیوں میں تجارت کا اعلان‘ صدر معیزو کی مودی سے ملاقاتنئی دہلی: ہندوستان اور مالدیپ نے ‘جامع اقتصادی اور میری ٹائم سیکورٹی پارٹنرشپ’ کے طور پر اپنے دو طرفہ
سری نگر: عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمان انجینئر شیخ عبدالرشید نے ان سیاسی جماعتوں اور آزاد امید واروں جو منگل کے روز کامیاب ہوں گے کو تجویز
پولاورم اور دیگر پراجکٹس کے لئے فنڈس کی اپیلحیدرآباد ۔7۔ اکتوبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرا بابو نائیڈو نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے
اندرا پارک پر ڈی ایس سی امیدواروں کا احتجاجی دھرناحیدرآباد ۔7۔ اکتوبر (سیاست نیوز) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کی جانب سے اردو میڈیم ڈی ایس سی
شمس آباد : 7 اکٹوبر ( سیاست نیوز) شمس آباد کے علاقہ گھانسی میاں گوڑہ میں آوارہ کتو ں کے حملہ میں چار سالہ اکشیتا نامی لڑکی شدید زخمی ہوگئی
حیدرآباد7اکتوبر(یواین آئی)چلتی بس میں دل کا دورہ پڑنے کے باوجود ڈرائیور نے چوکسی کامظاہرہ کرکے بس کو روک کرمسافرین کی جان بچائی۔ یہ واقعہ سدی پیٹ گجویل میں پیش آیا۔
حیدرآباد : 5 اکٹوبر ( راست ) ملے پلی کے ممتاز تاجر جناب محمد یوسف علی مرحوم کی زوجہ خورشید بیگم نے جمعرات کی شب داعی اجل کو لبیک کہا
یہ سچ ہے رنگ بدلتا تھا وہ ہر اک لمحہمگر وہی تو بہت کامیاب چہرا تھاریاست ہریانہ اور جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا عمل پورا ہوچکا ہے ۔
سابق رکن اسمبلی جگاریڈی کی قیادت میں مسلم نمائندوں کے وفد نے مختلف امور سے واقف کرایاحیدرآباد۔/6 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) ورکنگ پریسیڈنٹ پردیش کانگریس کمیٹی اور سابق رکن اسمبلی
نواب سلطان غالب عودالقعیطی کی ’نظامس‘ پر کتاب کی رسم اجراء، پرنسس اسریٰ کی شرکتحیدرآباد۔ 6 اکتوبر (پریس نوٹ) نواب میر برکت علی خاں مکرم جاہ بہادر مرحوم کے یوم
حیدرآباد۔ 6 اکتوبر (سیاست نیوز) سائبر دھوکہ دہی معاملہ میں شہر حیدرآباد کمشنر سی وی آنند نے سنجیدگی کے ساتھ اقدامات کرتے ہوئے 6 خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر کرناٹک،
حیدرآباد۔ 6 اکتوبر (سیاست نیوز) سائبر آباد کمشنریٹ کے راجندر نگر علاقہ میں گاڑی کے حقیقی سائیلنسرس کو تبدیل کرکے بڑی آواز والے سائیلنسرس کے خلاف راجند نگر پولیس نے
شعور کو عملی طور پر معطل، اعصابی نظام کو نسبتاً غیر فعال اور آنکھوں کو بند کرکے جسم اور ذہن کو آرام پہنچانے کے فطری عمل کو نیند کہتے ہیں۔
اجزا : انڈے چھ سے سات عدد،نمک آدھا چمچہ،دودھ آدھا کپ،ہلدی ایک چوتھائی چمچہ،تیل دو چمچہ ،پیازایک عدد ، ہری مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی)، ٹماٹر دو عدد ،ہلدی