zulfikar

کجریوال کا استعفی کا اعلان

درد مندو ں کا خیال آپ کو کیونکر آیابات کیا ہوگئی سرکار کہاں آنکلےاچانک ایک سیاسی تبدیلی میںچیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ 48

ماڈل اسکول ٹیچرس کے تبادلوں کی راہ ہموار

11 سال بعد 2757 ٹیچرس کے تبادلوں کیلئے احکامات کی اجرائیحیدرآباد ۔ 14 ستمبر (سیاست نیوز) ریاست میں تقریباً11 سال بعد 2757 ماڈل اسکولس کے ٹیچرس کا تبادلہ کرنے کا

بس نے نوجوان لڑکی کو روند دیا

حیدرآباد ۔ 14 ستمبر (سیاست نیوز) شہر کے علاقہ مادھاپور میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جہاں ایک بس نے نوجوان لڑکی کو روند دیا۔ سڑک عبور کرنے والی لڑکی

ممتابنرجی کی ڈاکٹرس تک رسائی

راہوں کے ہیر پھیر سے واقف تو ہم نہ تھےکچھ ٹھوکروں نے گرنے سے ہم کو بچالیاممتابنرجی کی ڈاکٹرس تک رسائیکولکتہ ڈاکٹرس کی عصمت ریزی اور قتل کے واقعہ سے