اسپورٹس گیمس کئی ممالک کی شناخت، فٹبال کو عالمی مقبولیت
ساؤتھ ایشیا میں کرکٹ کا غلبہ، ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی کرکٹ سے شناختحیدرآباد۔ 26 جولائی (سیاست نیوز) اسپورٹس کے کئی گیمس دنیا میں اپنی مقبولیت کے ساتھ
ساؤتھ ایشیا میں کرکٹ کا غلبہ، ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی کرکٹ سے شناختحیدرآباد۔ 26 جولائی (سیاست نیوز) اسپورٹس کے کئی گیمس دنیا میں اپنی مقبولیت کے ساتھ
چمن سے رخصتِ فانی قریب ہے شایدکہ اب کے بوئے کفن دامنِ بہار میں ہےمرکزی وزیر تعلیم کی حیثیت سے دھرمیندر پردھان کے استعفے نے سارے ملک میں طلباء کی
مودی حکومت کو طلبہ اور اپوزیشن کے آگے جھکنا پڑا، کانگریس قائد وی ہنمنت راؤ کا بیانحیدرآباد۔ 26 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے بی سی طبقات اور
عادل آباد اور پداپلی ایئرپورٹس کیلئے سروے مکملحیدرآباد۔ 26 جولائی (سیاست نیوز) ایئرپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا نے ورنگل کے مامنور میں ایئرپورٹ کے قیام کو اصولی طور پر منظوری دے
دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ طلبہ تحریک کا نتیجہ، بی آر ایس پارٹی نوجوانوں کا ساتھ دیتی رہے گی حیدرآباد ۔ 25 جولائی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ڈپٹی فلور
حیدرآباد ۔ 25 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : آندھرا پردیش کی ہوم منسٹر انیتا کا سرکاری ایکس اکاونٹ سائبر کرائمس کا شکار ہوگیا ہے ۔ ہیکرز نے
سیاست اور ملت فنڈ کے ذریعہ اہتمام ، جناب عامر علی خاں صدارت کریں گے حیدرآباد ۔ 25 ۔ جولائی : ( راست ) : مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کو
خودکشی کرنے والے طلبہ کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپئے کی مالی امداد دی جائے حیدرآباد ۔ 25 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ رکشنا سینا کی سربراہ سابق ایم
پہلے ہی دن زبردست عوامی ردعملحیدرآباد ۔ 25 جولائی (راست ) ٹی وی 9 تلگو کے زیراہتمام ٹی وی 9 سویٹ ہوم ایکسپو 2026ء کا ہائٹیکس ایگزیبیشن سنٹر حیدرآباد میں
مکرم جاہ اسکول کا گریجویشن ڈے، سابق ڈی جی پی انجنی کمار آئی پی ایس کا خطاب حیدرآباد۔25 ؍جولائی: (راست) سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، تلنگانہ، مسٹر انجنی کمار، آئی
61,394 کروڑ روپئے کے اخراجات، 21,919 کروڑ روپئے کا قرض، CAG رپورٹ میں انکشافحیدرآباد ۔ 25 جولائی (سیاست نیوز) کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (CAG) نے جاریہ مالیاتی سال 2026-27ء کیلئے
دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ پر مرکزی مملکتی وزیر کا ردعملحیدرآباد۔ 25 جولائی (سیاست نیوز) مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے نے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفی دینے کے
لاٹھی چارج اور مظالم کے باوجود مرکزی حکومت کو پیچھے ہٹنا پڑاحیدرآباد۔ 25 جولائی (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ڈپٹی فلور لیڈر و سابقہ وزیر ٹی سرینواس یادو نے
حیدرآباد ۔ 25 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے مرکزی وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسے ملک بھر کے طلبہ اور نوجوانوں
حیدرآباد ۔ 25 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : کرنول ضلع کے کلور انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع دیوا اگربتی بنانے والی فیکٹری میں ہفتہ کی صبح اچانک آگ
حیدرآباد ۔ 25 جولائی (سیاست نیوز) رقم کو دگنی کرنے کا جھانسہ دیکر ایک شہری سے 20 لاکھ روپئے وصول کرنے والے دو بیرون ملک باشندوں کو میاں پور پولیس
حیدرآباد ۔ 25 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : نرمل ضلع میں ایک خاتون انوری بیگم نے اپنے سوتیلے بیٹے اسلم خاں کو قتل کرنے کے لیے 6
پندرہ آرگنائزرس زیر حراست ، گچی باولی پولیس کی کارروائی حیدرآباد ۔ 25 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : سیر و تفریح کے نام پر شہریوں کو لوٹنے
مسقط، (عمان)، 25جولائی (یو این آئی) ایف آئی ایچ یوتھ ہاکی فائیو ایس ایشین چمپئن شپ 2026 میں ہندوستانی سب جونیئر مردوں کی ٹیم نے اپنے روایتی حریف پاکستان کو7-3
ممبئی، 25 جولائی (آئی اے این ایس) بالی ووڈ ادارکارہ ادا شرما نے کہا ہے کہ کامیاب فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری‘‘ کے بعد ان کے لیے بڑے اور چیلنجنگ مواقع