FAST RELIEF FROM PAINS

   

WITH OUR INTERNAL AND EXTERNAL (PANAGN OIL AND DROPS
جوڑوں کے درد کیلئے ہماری تیار کردہ مفید دوا پناگون آئیل اور ڈراپ
گھٹنوں اور جوڑوں کا درد ہمارے معاشرے میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک پیچیدگی اختیار کرتا جارہا ہے۔ لیکن اب گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے ۔اب ساگر ہومیو نے ایک ایساخاص آئیل تیار کیا ہے جس کا نام ’’پناگون آئیل ‘‘ہے جو تمام دردوں سے آپ کو جلدراحت دلاتا ہے۔یہ پناگون آئیل اور ڈراپس کی شکل میں دستیاب ہے جو اندرون اور بیرون استعمال کیلئے مفید ثابت ہورہا ہے۔ اس بیماری کی چند عام علامات جیسے: بدن میں درد‘ ہڈیوں اور جوڑوں میں درد‘ گٹھیاںکا درد‘ کمر اور گردن میں درد ‘وغیرہ ۔ ڈاکٹرس سے رجوع ہوسکتے ہیں اور اپنے مسائل کا علاج کرواسکتے ہیں۔ہومیو پتھک ادویات سے اطمینان بخش علاج سے آپ شفایاب ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایسے مریض جو سردی‘ کھانسی ‘ نزلہ زکام ‘ دمہ ‘ جلدی امراض‘ تھائرائیڈ اوربواسیر وغیرہ کے مریض بھی اس دوا سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ ہومیو پیتھک دوا کا سہارا اور بیماریوں سے چھٹکارا کے مصداق آپ بھی فوری طورپر علاج کیلئے رجوع ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر سے ملنے سے قبل پہلے سے اپائنمنٹ لینا زیادہ بہتر رہتا ہے کہ وہاں آپ کو طویل انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
تفصیلات کیلئے ساگر ہومیو اسٹورس ہیڈ آفس فون نمبر عابڈس: 24745374 7207025370, بنجارہ ہلزروڈ نمبر (12): 66774151 9246547512, ٹولی چوکی: 9182304566 ملک پیٹ: 29558374 مہدی پٹنم 66824141 66834141, سنتوش نگر: 9963500311 امیر پیٹ: 23733430 چارمینار: 24503221 پر ربط کرسکتے ہیں۔