Max Furnituresمیاکس فرنیچرس

   

فرنیچر کے دنیا کا ایک نمایاں اور منفرد نام MAX فرنیچر ہے پلر نمبر 68 گڈی ملکاپور روڈ پر قائم اس شوروم کے منیجنگ ڈائرکٹر جناب مسعود احمد نے بتایا کہ MAX فرنیچر نہایت کم عرصہ میں ایک نامور اور معتبر شوروم بن گیا ہے ۔ یوں تو MAX فرنیچرس والے گذشتہ 20 برسوں سے فرنیچرس خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ اپنا شوروم پلر نمبر 68 روبرو کنگ کوہ نور میں قائم کیا ہے اور ترقی کی زینہ طئے کرتے ہوئے اب دوسرا شوروم بھی یل بی نگر علاقہ میں قائم کررہے ہیں ۔ بہت جلد اس کا افتتاح عمل میں آئے گا ۔ فرنیچرس انتہائی واجبی دام پر دستیاب ہے ۔ ساگوان ، ڈیکو پینٹ کے فرنیچرس گیارنٹی کے ساتھ فروخت ہوتے ہیں ۔ واجبی قیمت پر جس رینج میں فرنیچر کا مکمل سیٹ دستیاب ہے ۔ وہ 25 ہزار روپئے سے 35 لاکھ روپئے تک ہے ۔ ہمارا خود کا کارخانہ ہے اور فیکٹری میں فرنیچرس تیار کئے جاتے ہیں ۔ شادی کے سیزن میں خصوصی آفر پیش کئے جاتے ہیں ۔ صوفہ سیٹ 16 ہزار روپئے سے 4 لاکھ تک اور ڈائننگ ٹیبل ماربل دیگر 14 ہزار روپئے سے 4 لاکھ روپئے تک کے ہیں ۔ اس شوروم کی نمایاں اور منفرد خصوصیت یہ ہے کہ یہاں مختلف بینکوں اور فینانس کمپنیوں میں ماہانہ آسان اقساط سے EMI کی سہولت حاصل ہے ۔ اس میں بجاج فینانس ، IDFC ، HDFC دیگر بینک شامل ہیں ۔ فون 8099029416 ۔ 9494225350 ۔۔