Saturday , April 4 2020

Tag Archives: دفعہ 370

سپریم کورٹ نے دفعہ 370 کے معاملے کو بڑی بینچ کے پاس بھیجنے سے انکار کردیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کی دفعات کو سات ججوں کے بنچ کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کے حوالہ کرنے سے انکار کردیا۔ جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں بنچ نے کہا کہ عدالت عظمیٰ …

Read More »

عدالت عظمیٰ دفعہ 370 کے ہٹاۓ جانے کے خلاف داخل کی گئی درخواست پر سماعت کرے گی

عدالت عظمیٰ نے جمعرات کے روز دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو سننے سے اتفاق کیا ہے۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی میں بنچ نے ابھی تک آر ایس ایس کے سابق رکن کے این گوونداچاریہ کے ذریعہ دائر درخواست پر سماعت کی …

Read More »

کشمیر میں انٹرنیٹ کی پابندی سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

5 آگسٹ کو آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد سے کشمیر میں انٹرنیٹ کی پابندی لوگوں کو بے مثال مشکلات کا باعث بن رہی ہے۔ ماضی میں انکاؤنٹروں مظاہروں یا عسکریت پسندوں کے ممکنہ خطرات کی وجہ سے تناؤ کے علاقوں میں انٹرنیٹ کو عارضی طور پر معطل کردیا …

Read More »

وزیراعظم کو دفعہ 370 یاد ہے، مگر آئینی ذمہ داری نہیں:کپل سبل

کانگریس کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو دفعہ 370 خوب یاد رہتا ہے مگر انہیں عوام کی کوئی فکر ہی نہیں، آئینی ذمہ داری کا احساس ہی نہیں۔ کانگریس کے سنیئر لیڈر و ترجمان کپل سبل نے سنیچر کو یہاں پارٹی کے صدر دفتر …

Read More »

مہارشٹرا میں ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی نے آرٹیکل 370 کے مسئلے پر اپوزیشن کو گھیرا

وزیراعظم نریندرمودی نے اپوزیشن کانگریس اور اس کے حامیوں پر بدھ کو کرارا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں نے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے پر غیر ضروری تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی۔ مودی نے مہاراشٹر کے اکولا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا،’’بد قسمتی سے …

Read More »

پاکستان پر بھاری پڑ رہا ہے ہندستان سے پنگا لینا، چین بھی نہیں کر رہا ہے مدد

کشمیر میں دفعہ 370 ختم کرنے کے بعد سے پاکستان بوکھلایا ہوا ہے۔ اسی وقت پاکستان نے ہندوستان سے تجارتی تعلقات توڑنے کا فیصلہ لیا تھا لیکن اب یہ اس پر بھاری پڑ رہا ہے۔ پاکستان میں زندگی بچانے والی اینٹی ریبیز دواؤں کی بھاری کمی ہوگئی کیونکہ اس کی …

Read More »

بڑی خبر! کشمیر کے گرفتار شدہ لیڈروں کو اٹھارہ مہینے کے اندر رہا کردیا جائے گا: وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے ہٹانے سے قبل جموں وکشمیر کے کئی علاقائی قائدین سمیت کئی عوام کو گرفتار کرلیا گیا تھا، جب مرکزی وزیر سے آزادی کے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اٹھارہ ماہ کے اندر انہیں رہا کردیا جائے گا۔ دراصل مرکزی …

Read More »

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے کشمیر میں مسلسل 39 ویں روزبھی عام زندگی متاثر

جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کرنے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے 5 اگست کے مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد سے وادی کشمیر مسلسل 39 ویں روز جمعرات کو بھی …

Read More »

یواین ایچ آرسی میں ہندوستان کا جواب- جموں وکشمیرپرپاکستان کی مداخلت کونہیں کریں گے برداشت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یواین ایچ آرسی) میں ہندوستان نے پاکستان کے الزامات کی تردید کرتےہوئے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ میں ہندوستان پرجھوٹے الزامات عائد کئے ہیں۔ ہندوستانی حکومت جموں وکشمیرکی ترقی کے لئے کام کررہی ہے۔ ہم سرحد پار دہشت گردی کی مارجھیل رہے ہیں۔ یواین …

Read More »

مرکزی وزیرجتیندرسنگھ نےکہا- دفعہ 370 نےجموں وکشمیر میں دہشت گردی کی مدد کی، 42 ہزارلوگوں کی جان چلی گئی

مرکزی وزیرجتیندرسنگھ نے ہفتہ کےروزکہا کہ جموں وکشمیرکوخصوصی ریاست کا درجہ دینے والےدفعہ 370 نے دہشت گردی کی مدد کی۔ دہشت گردی کی وجہ سے ریاست میں گزشتہ تین دہائیوں میں تقریباً 42 ہزارلوگوں کی جان چلی گئی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کے علاوہ دفعہ 370 کے …

Read More »

عدالت عالیہ نے دفعہ 370 ہٹانے کے بعد مرکزی حکومت کو بھیجا نوٹس، اکتوبر میں سبھی عرضیوں کی ہوگی سماعت

جموں وکشمیر سے آئین کے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اور عدالت نے مودی حکومت کو 7 دنوں کے اندر اس نوٹس کا جواب دینے کو کہا ہے۔ عدالت عظمیٰ آرٹیکل 370 کو لے کر دائر سبھی عرضیوں پر اکتوبر …

Read More »

عدالت عالیہ میں آرٹیکل 370 پردائر 10 عرضداشتوں پرسماعت آج، مرکزی کابینہ کے اجلاس پربھی سب کی نظر

دفعہ370 کے ہٹانے جانے کےبعد، آج جموں و کشمیر کے لئے ایک اہم دن ہے۔ عدالت عالیہ آج دفعہ370 پردائر10 عرضداشتوں پر سماعت کریگا۔5 اگست کو مودی حکومت نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے دفعہ 370 کوہٹادیا تھا۔ کئی تنظیمیں ، رہنما اورگروپس حکومت کے …

Read More »

کشمیری پنڈتوں کے مشکلات میں اضافہ، دفعہ 370 ہٹنے کے ہو سکتا ہے مشکلات میں اضافہ

جموں وکشمیر کے خصوصی درجہ ہٹنے کے بعد کشمیری پنڈت بہت پریشان نظر آرہے ہیں، اور انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرنا شروع کردیا ہے۔ انکے قائد سنجے ٹیکو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ہمارا یہاں رہنا دن بدن مشکل نظر آرہا ہے۔ انہوں …

Read More »

پاکستان کو ملا بڑا جھٹکا، کشمیرمسئلہ پرکلوزڈورمیٹنگ میں پاکستان کا ہی داخلہ ممنوع

پاکستان نےگزشتہ دنوں اقوام متحدہ سلامتی کونسل کوایک خط لکھ کرکشمیرمیں ہندوستانی حکومت کی کارروائی پراعتراض ظاہرکیا اوراس پرمیٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا۔ پاکستان کے اس اعتراض پراس کےدوست مانے جانے والے چین نےکہا ‘یہ میٹنگ کلوزڈورہونی چاہئے یعنی خفیہ میٹنگ۔ تاہم اس میٹنگ میں شکایت کرنے والے پاکستان کوہی …

Read More »

سابق وزیراعظم منموہن سنگھ370 منسوخی کے بعد این ڈی اے سرکار کو لیا اڑے ہاتھ

جموں کشمیرسے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد،پہلی بار سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی نے اپنی خاموشی توڑی تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں بہت سے لوگ مودی حکومت کے فیصلے کو پسند نہیں کررہے ہے۔ ڈاکٹرمن موہن سنگھ کے مطابق ، اگر ہندوستان کے خیال کو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT