عمران خان نےایل اوسی کا دورہ کرکے دیا بڑا بیان کہا- آرٹیکل 370 ہٹنےسے صدمے میں پاکستان
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو ایل اوسی کا دورہ کیا۔ جہاں پرعلاقے میں کشیدگی کےدرمیان بارڈرپرموجودہ حالات کے بارے میں انہیں اطلاع دی گئی۔ اے این آئی کےمطابق