رابع حسنی ندوی

اس وقت ملک میں سرمایہ ملت کا نگہبان (حضرت مولانا سید محمد رابع صاحب حسنی ندوی مدظلہ العالی) بقلم:- محمد الیاس ندوی بھٹکلی

نورانی چہرہ،سرخی مائل رنگ،میانہ قد،خوبصورت لہرتی گھنی داڑھی،لہجے میں سوز،آنکھوں میں حیاء،چال میں مسکنت،گفتگو میں وقار،حلیم الطبع اور سلیم الفطرت سنجیدگی متانت،علمی گہرائی،عملی زندگی اور حلم و بردباری کا ایک