Tag Archives: Afghan

پولیس نے طالبان سے تعلق کے ساتھ 5000کروڑ کی ہیروئن کے ریاکٹ کا کیاپردہ فاش

نئی دہلی۔دہلی پولیس کی اسپیشل سل کے 120دنوں کے اپریشن نے طالبان لیڈر اور پاکستان میں اس کے ہم منصب کے زیر نگرانی چلائے جانے والے پاک افغان منشیات کاپردہ فاش کیاہے‘ اور اسی دوران دہلی میں اب تک کا سب سے بڑی ہیروئن کی150کیلو گرام کی اسمگلنگ جس کی …

Read More »

اپنے سکھ وکیل سے شادی کے لئے سزا یافتہ افغان کو ہائی کورٹ سے ملی راحت

یہ اسوقت کی بات ہے جب احسان اللہ کے قتل معاملے میں قانونی جدوجہد جاری رھی اور وہ سکھ خاتون وکیل سے رابطے میں آیا جالندھر۔وہ ایک افغانی شہری ہے اور ایک قتل کیس میں وہ جیل کی سزا کاٹ رہا ہے۔ وہ ایک وکیل ہے جس سے اس کی …

Read More »

افغانستا ن میں پیس میٹنگ ہوئی ختم’خواتین سے کہاگیا‘ اس سے تمہارا تعلق نہیں ہے‘

کابل۔ اس ہفتہ افغانستان اسمبلی کی روایتی اجلاس کے دوسرے دن ایک مندوب ے اپنا ہاتھ اٹھاتے ہوئے افغانستان میں پر بات کرنے کی کوشش کی۔قندھار کے ایک دراڑھی والے شخص نے اس خاتون کو خاموش رہنے کا حکم دیا۔ واقعہ کے چشم دید ایک مردمندوب 31سالہ بہنوح بینود نے …

Read More »

امریکہ پہلی مرتبہ افغانستان کے ساتھ سنجیدگی کے ساتھ بات چیت میں مصروف۔ ٹرمپ

امریکہ کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان مصالحت کار سفیر ظلمیں خلیل زادہ نے طالبان کے ساتھ ان کی بات چیت کی مدافعات کی اور کسی فیصلے پر پہنچے کے لئے خلاف انتباہ دینے کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اس لہجے میں تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT