سی اے اے سے ایک بھی مسلمان کی شہریت پر آنچ نہیں آئے گی، یہ قانون شہریت چھینتا نہیں بلکہ دیتا ہے: امیت شاہ
بھوبنیشور: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں شہریت ترمیمی قانون پر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرہے ہیں اور اشتعال دلاکر فسادات کروانے کی کوشش